Terms & Conditions
شرائط و ضوابط
فیس بھیجنے سے قبل تسلی کرلیں کہ آپ کو یہ کورس کرنا ہے یا نہیں کیونکہ ج اکیڈمی اکاونٹس میں فیس کے ٹرانسفر ہونے کے بعد دوبارہ واپسی نہیں ہوگی۔
کورس جوائن کرنے سے پہلے سر اعجاز کا اے آئی سے کیا گیا کام پہلے ان کے وال اور دیگر جگہوں پہ دیکھ کر اطمینان کرلیں کہ کیا آپ اس کام سے مطمئن ہیں اور ویسا کام چاہتے ہیں؟
اس کورس میں صرف اے آئی سے کام کروانا سکھایا جائے گا نہ کہ اے ائی ٹیکنالوجی کو ڈویلپ کرنا بتایا جائے گا۔
چونکہ یہ کورس سر اعجاز کی اکیڈمی کی جانب سے تیار گیا ہے اس لیے اس میں دینی مدارس اور سکول و کالج دونوں کے سٹوڈنٹس داخلہ لے سکتے ہیں۔
شکریہ