آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کے بعد
محترم طلبہ
جب آپ کا آن لائن داخلہ فارم موصول ہو جائے گا تو ہماری ایڈمیشن ٹیم آپ کی درخواست کا جائزہ لے گی۔ اس کے بعد آپ کو انٹرویو/کاؤنسلنگ کے لیے کال یا پیغام کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔
لہٰذا فارم جمع کرواتے وقت اپنا موبائل نمبر درست درج کریں اور رابطے میں رہیں۔
Quantum Group of Schools & Colleges, Yar Hussain