• ہائی پوائنٹ کی خصوصی آبادیوں سے متعلق ٹاسک فورس کے لیے کمیونٹی سروے

    اس سروے کا مقصد میئر کی خصوصی آبادیوں سے متعلق ٹاسک فورس کو معذور افراد، نگہداشت کرنے والوں، ان کے خاندانوں،خدمات فراہم کرنے والے اداروں، آجروں (ملازمت دینے والوں) اور کمیونٹی کے ارکان کےتجربات، ضروریات اور ترجیحات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ سروےکے ذریعے حاصل ہونے والے جوابات خصوصی آبادیوں سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات مرتبکرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ نوٹ: اگر آپ بطور نگہداشت کنندہ (کیئر گیور)کسی دوسرے فرد کی جانب سے یہ فارم پُر کر رہے ہیں، تو براہِ کرم یہ سروے دوسریمرتبہ خود اپنے لیے بھی مکمل کریں۔
  • آپ سے متعلق

  • 1. درج ذیل میں سے کون سی چیز خصوصی آبادیوں کی کمیونٹی سے آپ کے تعلق کی بہترینوضاحت کرتی ہے؟ (جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • Rows
  • 3. ۔ درج ذیل میں سے کون سا عمر کا گروپ آپ کی عمر کی بہترین نمائندگی کرتا ہے؟*
  • Rows
  • افرادی قوت کی ترقی (ورک فورسڈیولپمنٹ) 

  • 5.   آپ کی رائے میں ہائی پوائنٹ میں معذور افراد کے لیے باوقاراوربامقصد روزگار کےمواقع حاصل کرنا کس حد تک آسان ہے؟*
  • 6.     آپ نے روزگار کے حصول میں کن رکاوٹوں کا خود سامنا کیا ہے یا دوسروں کے لیے انکا مشاہدہ کیا ہے؟ (جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • نقل و حمل اور رسائی کی سہولیات

  • 8. آپ عموماً ملازمت، ملاقاتوں، تفریحی سرگرمیوں یا کمیونٹی کی تقریبات میں شرکت کے لیے کس ذریعے سے سفر کرتے ہیں؟(جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • 9. آپ نے ٹرانسپورٹیشن (آمد و رفت) یا رسائی کی کن رکاوٹوں کا سامنا کیا ہے؟ (جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • تفریحی سرگرمی اور کمیونٹی میں شرکت

  • 11. آپ ہائی پوائنٹ میں معذور افراد کے لیے دستیاب تفریحی پروگراموں، کمیونٹی تقریبات اور سہولیات میں تقریباً کتنی بار شرکت کرتے ہیں یا ان سے استفادہ کرتے ہیں؟*
  • 12. ہائی پوائنٹ میں معذور افراد کے لیے دستیاب تفریحی پروگراموں، کمیونٹی تقریبات اور سہولیات سے آپ کس حد تک مطمئن ہیں؟*
  • Rows
  • کمیونٹی میں آگاہی، وکالت اور باہمی تعاون

  • 15. آپ معذوری سے متعلق خدمات، پروگراموں اور کمیونٹی وسائل کے بارے میں معلومات کہاں سے حاصل کرتے ہیں؟ (جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • 16. ہائی پوائنٹ میں خدمات اور دستیاب مواقع کے بارے میں معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے کیا چیز زیادہ مددگار ثابت ہوگی؟(جن کا آپ پر اطلاق ہوتا ہے اُن پر نشان لگائیں)*
  • Should be Empty: